کوئٹہ: ثقافتوں کی امین سرزمین بلوچستان میں رنگا رنگ ثقافتی و کاروباری میلا منعقد ہوا جس میں طلبہ نے منفرد انداز میں اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔ بیوٹمز یونیورسٹی میں سجے میلے میں سندھی، پنجابی، بلوچی اور پشتون ثقافت کے خوبصورت رنگ نمایاں دکھائی دیے۔ طلبہ نے روایتی لباس، ثقافتی انداز اور تخلیقی اسٹالز کے ذریعے شائقین کی توجہ حاصل کر لی۔ سندھی اجرک، بلوچی روایتی لباس، پنجابی ثقافت اور پشتون روایات، بیوٹمز کے ثقافتی میلے میں طلبہ نے خوب داد سمیٹی۔ بیوٹمز یونیورسٹی میں طلبہ کے منفرد کاروباری آئیڈیاز پر مبنی اسٹالز سجائے گئے، مختلف مصنوعات اور منصوبوں نے شرکاء کی دلچسپی بڑھا دی۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.