news Breaking News
clock

زیادہ فائدے حاصل کرنے کےلیے کون سا ڈرائی فروٹ کب کھانا زیادہ فائدہ مند؟

زیادہ فائدے حاصل کرنے کےلیے کون سا ڈرائی فروٹ کب کھانا زیادہ فائدہ مند؟

خشک میوہ جات غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں اور انہیں روزمرہ خوراک کا حصہ بنانے سے صحت کو کئی فوائد مل سکتے ہیں تاہم مختلف خشک میوہ جات کی غذائی خصوصیات جاننا بھی ضروری ہے تاکہ انہیں متوازن غذا کا حصہ بنایا جا سکے۔ ہارورڈ ونیورسٹی سے تربیت یافتہ ڈاکٹر سوربھ سیٹھی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے مختلف خشک میوہ جات کھانے کے مناسب اوقات اور ان کے غذائی فوائد کے بارے میں بتایا ہے۔ بادام ڈاکٹر سوربھ سیٹھی کے مطابق بادام کھانے کے لیے صبح کا وقت اچھا انتخاب ہو سکتا ہے۔ بادام میں وٹامن ای، میگنیشیم، فائبر اور صحت مند چکنائیاں پائی جاتی ہیں۔ وٹامن ای جسم کے خلیوں کو نقصان سے بچانے میں مدد دیتا ہے، جبکہ میگنیشیم پٹھوں اور اعصابی نظام کے معمول کے افعال کے لیے ضروری ہے۔ بادام میں موجود فائبر اور پروٹین پیٹ کو زیادہ دیر تک بھرا رکھنے میں بھی مدد دیتے ہیں۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...