news Breaking News
clock

کوہاٹ: غیرقانونی مائننگ کیخلاف آپریشن کےلیے جانے والی پولیس وین پر فائرنگ، ڈی ایس پی سمیت 10 اہلکار شہید

کوہاٹ: غیرقانونی مائننگ کیخلاف آپریشن کےلیے جانے والی پولیس وین پر فائرنگ، ڈی ایس پی سمیت 10 اہلکار شہید

کوہاٹ میں کمبٹ کوہاٹ کے علاقے میں غیر قانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کے لئے جانے والی پولیس کی گاڑی پر فائرنگ  کی جس کے تنیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ترجمان کوہاٹ پولیس نے کہا کہ پولیس کی گاڑیاں بھی جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوگئیں، دہشت گردوں کی طرف سے پولیس پر فائرنگ جاری ہے جب کہ پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی ہے۔ ترجمان پولیس نے کہا کہ  کوہاٹ اور کرک کے درمیان واقع علاقہ دربوکچ جلندھر بانڈہ میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے واقعے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ کوہاٹ پولیس غیر قانونی گولڈ مائنینگ پر چھاپہ مارنے گئی تھی، ذرائع نے کہا کہ کوہاٹ پولیس کی گاڑیوں کو بھی جلایا گیا۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...