news Breaking News
clock

سوئی کمپنیوں کی گیس مہنگی کرنے کی درخواست

سوئی کمپنیوں کی گیس مہنگی کرنے کی درخواست

سوئی ناردرن کا مطالبہ ہے کہ گیس کی اوسط قیمت میں 10 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا جائے، گیس کی اوسط قیمت 1712روپے 40 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی جائے۔ سوئی سدرن کی اوسط قیمت میں 366 روپے75 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کی گئی ہے۔ سوئی سدرن کی اوسط گیس قیمت 2071 روپے 75 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کرنے کی درخواستکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...