news Breaking News
clock

عمران خان کی فیملی پہلی مرتبہ پس پردہ رابطوں میں شامل، چند دنوں میں بڑی پیش رفت کا امکان بڑھ گیا

عمران خان کی فیملی پہلی مرتبہ پس پردہ رابطوں میں شامل، چند دنوں میں بڑی پیش رفت کا امکان بڑھ گیا

سابق وزیراعظم کے اہلِ خانہ کی شمولیت کو بڑھتی سیاسی کشیدگی کم کرنے اور عمران خان، ان کے خاندان اور پی ٹی آئی کو درپیش بعض مسائل کو مسلسل محاذ آرائی کے بجائے بات چیت سے حل کرنے کی کوششوں میں ایک اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ نئے پیدا ہونے والے حالات سے آگاہ ذرائع کا کہنا ہے کہ حالیہ رابطوں کے نتیجے میں پہلے ہی کچھ پیشرفت ہو چکی ہے جس میں عمران خان کے اہلِ خانہ اور ان کی بہنوں کی ملاقات کا انتظام بھی شامل ہے، اس پیشرفت کو مزید رابطوں کیلئے سازگار ماحول بنانے کی جانب ممکنہ مثبت قدم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...