news Breaking News
clock

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے اور ڈیزل میں 4 روپے فی لیٹر کمی

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے اور ڈیزل میں 4 روپے فی لیٹر کمی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جمعرات کو پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کرتے ہوئے اسے 332 روپے مقرر کردیا، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت 4 روپے گھٹا کر 364 روپے سے 360 روپے فی لیٹر کردی گئی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 13 نومبر 2026ء سے ہوگا۔ اوگرا نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین وفاقی حکومت کے منظور کردہ طریقہ کار کے تحت کیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 13 نومبر کیلئے ہوگا۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...