news Breaking News
clock

صدرِ مملکت اور محسن نقوی کی ملاقات میں صوبوں سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی: ایوان صدر کی وضاحت

صدرِ مملکت اور محسن نقوی کی ملاقات میں صوبوں سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی: ایوان صدر کی وضاحت

ترجمان کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کے دوران صوبوں سےمتعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ملاقات میں قومی سلامتی اور خطے کی صورتحال سے متعلق امور زیر بحث آئے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز صدر آصف زرداری اور محسن نقوی کی ایک گھنٹہ طویل ملاقات میں سیاسی امور، ملکی حالات، سکیورٹی صورتِ حال اور نئے صوبوں کے حوالے سے بات چیت ہوئی تھی۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

Related News

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

fifa world cup 2026

34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%

Recent Comment

E-Paper
Today's E-Paper
Loading...