سینٹرل پولیس آفس کے مطابق دہشتگردوں نے بنوں میں کنگرپل چوکی پر بزدلانہ حملہ کیا جسے پولیس کے جوانوں نے بروقت اور فوری کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا۔ پولیس نے بتایا کہ کوئیک رسپانس فورس اور سی ٹی ڈی نے واقعےکی جگہ پہنچ کرکلیئرنس آپریشن کیا جس میں4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی جی کے پی کا کہنا ہےکہ دہشتگرد حملےکو پسپا کرنا جوانوں کی اعلیٰ تربیت و جانبازی کا ثبوت ہے، دہشتگردوں کیلئےکے پی کی سرزمین پر کوئی جگہ نہیں، ان کا خاتمہ یقینی بنائیں گے۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.