پاکستان کی میزبانی میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے وزرائے خارجہ کا 30واں اجلاس اسلام آباد میں شروع ہوگیا ہے، جس میں شرکت کے لیے مختلف ممالک کے اعلیٰ سطح کے وفود کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اجلاس میں علاقائی روابط، تجارت اور اقتصادی تعاون کے فروغ کے لیے اہم امور پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس کے باضابطہ آغاز کے ساتھ ہی سیکریٹریز اور فوکل نمائندگان کا اجلاس بھی جاری ہے، جس میں کل ہونے والے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا ایجنڈا طے کیا جائے گا۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.