Politics
Technology
پاک چین دوستی کہکشاؤں تک جاپہنچی، پاکستانی خلا باز ذیشان علی چینی خلا بازوں کیساتھ خلا میں پہنچ گئے
پاکستانی خلا باز ذیشان علی چین کے دو خلا بازوں کیساتھ خلائی اسٹیشن پہنچے ہیں، ذیشان علی خلا میں جانے والے پہلے پاکستانی بن گئے، وہ تیان گونگ خلائی اسٹیشن پہنچنے والے پہلے غیر ملکی خلا باز بھی ہیں۔ پاکستانی خلاباز کا خلائی اسٹیشن پر شاندار استقبال کیا گیا، خلائی اسٹیشن میں موجود تمام خلابازوں نے گروپ فوٹو بھی بنوایا۔ اس موقع پر ذیشان علی نے ناصرف چین کا شکریہ ادا کیا بلکہ علامہ اقبال کا مشہور زمانہ شعر پڑھ کر دونوں ممالک کی لازوال دوستی کی مثال دی
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.