پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان باہمی دفاعی معاہدے سے متعلق اہم اجلاس رواں ہفتے اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ پاکستانی ذرائع نے جمعرات کو خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ اجلاس جمعہ اور ہفتہ کو ہوگا۔ یہ پیش رفت نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے اس بیان کے تقریباً 10 روز بعد سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان نومبر کے آخری حصے میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا آئندہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد کرے گا۔ اجلاس میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت شرکت کرے گی۔
Leave a Reply
Cancel ReplyRelated News
Popular News
VOTE FOR CHAMPION
fifa world cup 2026
34%
11%
30%
17%
2%
4%
0%
1%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.